بطن بین جراحت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بطن بین جراحت کو مِنظاری جراحت یا laparoscopic surgery بھی کہا جاتا ہے یہ دراصل علم جراحت کی جدید طرزیات میں سے ایک طریقہ کار کا نام ہے جس میں جاندار کے جسم کی جراحت ، کم از کم چیرا لگا کر کردی جاتی ہے اسی وجہ سے اسے قلیل تجاوزی (minimally invasive) طریقہ جراحت میں شمار کیا جاتا ہے۔