بلوچستان لبریشن آرمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Balochistan Liberation Army
بلوچستان تصادم میں شریک
نظریات بلوچ قومیت
رہنماہان

Hyrbyair Marri[1]

نواب خیر بخش مری[2]
کاروائیوں کے علاقے Balochistan, Pakistan
افغانستان[3]
قوت 500[3]
اتحادی Baloch Liberation Front, Baloch Republican Army, Lashkar-e-Balochistan, Balochistan Liberation United Front, BSO (Azad)
مخالفین Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Iran.svg ایران
لڑائیاں اور جنگیں بلوچستان تصادم


پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرگرم ایک گوریلا تنظیم جو بلوچستان کی علیحدگی کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ اپنے قیام سے ہی یہ بلوچستان میں گیس لائنیں اڑانے، فوج و پولیس پر حملوں اور غیر مقامی افراد پر حملوں میں ملوث رہی ہے۔ حکومت پاکستان کے مطابق اس دہشت گرد تنظیم کے ڈانڈے بھارت سے جا ملتے ہیں۔ میر بالاچ مری اس کا پہلا کمانڈر تھا جو 2008 میں افغانستان میں اتحادی فضائیہ کے ایک حملے میں مارا گیا۔

بیرونی روابط[ترمیم]