بلیو ایریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلیو ایریا کا رات میں نظارہ۔

بلیو ایریا پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کا مرکزی کاروباری مرکز ہے۔