بهموت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بهموت (Bahamut) (عربی: بهموت) ایک بڑی مچھلی ہے جس نے زمین کو سہارا دیا ہوا ہے،اسکا سر دریائی گھوڑے یا ہاتھی کی مشابہت کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔