بوتو (Buto) (یونانی: Βουτώ, عربی: بوتو) ایک قدیم مصری شہر جو کہ دریائے نیل ڈیلٹا میں اسکندریہ کے مشرق میں 95 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔