بوریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بوریت وادی گوجال گلگت بلتستان کا ایک اہم گاؤں ہے۔
بوریت ایک مشہور سیاحتی مقام ہے جہاں پر ایک خوبصورت اور بڑی جھیل بھی ہے، جس میں موسم سرما کی دوران وسط ایشیااور سائیبریا سے اڑ کر آنے والے پرندے اترتے ہیں۔ بوریت کی آباد جھیل کے دو اطراف میں بستی ہے۔ اس کے جنوب اور شمال کی طرف دو بڑے گلیشر ہیں، جن کے پانی سے یہ گاؤں سیراب ہوتا ہے۔ .

حوالہ جات[ترمیم]