بٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مرکزی طور پر بالائی ستلج پر ملنے والا ایک چھوٹا سا جٹ قبیلہ ـ انہیں ایک سورج بنسی راجپوت کی اولاد بتایا جاتا ہے ـ جو لکی جنگل سے آیا اور گوجرانوالہ میں آباد ہوا ـ یہ منٹگمری (ساہیوال) میں ایک ہندو جٹ قبیلچے کے طور پر بھی ملتے ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=بٹر&oldid=717755’’ مستعادہ منجانب