بھینس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
بھینسیں

بھینس ایک ممالیہ جانور کا نام ہے اس کا مذکر بھینسا ہوتا ہے۔ ؓبھینسیں گھریلو بھی ہوتی ہیں اور جنگلی بھی، یہ جانور سیاہ اور خاکی رنگ میں پایا جاتا ہےِ، یہ جانور نہروں، نالوں اور تالابوں میں نہانا پسند کرتا ہے۔

جنوبی ایشیا میں دیہاتوں کے لوگ گھروں میں کثیر تعداد میں بھینسیں پالتے ہیں اور ان کا دودھ اپنے استعمال میں لانے کے ساتھ ساتھ شہروں میں لیجا کر فروخت بھی کرتے ہیں، اسی طرح اس کا گوشت بھی کھایا اور فروخت کیا جاتاہے۔