بیلی بائیڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بیلی بائیڈ (8 مئی 1843ء- 11 جون 1900ء)حسین، ذہین، اور چالاک امریکی جاسوسہ (Belle Boyd) نے اتحادی قوتوں کے خلاف زبردست جاسوسی کردار ادا کیا۔