بین‌بلاغہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک بین بلاغہ

بین بلاغہ (intercom)، دراصل بین رابطہ کیلئے ایک برقیاتی نظام ہے جو محدود یا نجی گفتگو، رہنمائی، تعاون یا اعلانات کیلئے بنایا اور استعمال کیا جاتا ہے.


[ترمیم] تسمیات

بلاغہ دراصل عربی لفظ بلاغ سے ماخوذ ہے. بلاغ کا مطلب ہے پیغام پہنچانا یعنی پیغام رسانی [1]. جبکہ بلاغہ سے یہاں مُراد کوئی آلہ یا اختراع ہے جو پیغام رسانی کا کام سرانجام دیتی ہو.





[ترمیم] نیز دیکھئے


[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ اُردو روئے خط لُغت پر لفظ بلاغ کا مطلب