بین برنینکی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بین شعلوم برنینکی (انگریزی: Ben Shalom Bernanke) ایک یہودی امریکی اقتصادی شخصیت ہیں۔ یہ امریکہ کی فیڈیرل ریزروو یعنی Federal Reserve کے صدر ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں بین برنینکی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |