بیبی كا مقبرہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بی بی کا مقبرہ سے رجوع مکرر)
بیبی کا مقبرہ کی تعمیر مغل بادشاہ اورنگزیب کے شاہزادے اعظم شاہ نے، سترہویں صدی کے اواخر میں کروایا تھا۔ یہ اُسکی ماں اورںگزیب کی بیگم، دِلراز بانو بیگم کی یاد میں بنوایا گیا تھا۔ یہ تاج محل کا ہم شکل ہے۔ یہ اورںگ آباد، مہاراشٹر میں موجود ہے۔ یہ مقبرہ اکبر اور شاہ جہاں کے دور کے شاہی تعمیرات کی طرز تعمیر کا عکس جھلکاتا ہے۔ تاج محل سے توازن کی وجہ سے اس کو دکن کا تاج محل یا غریبوں کا تاج محل کہا جاتا ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں بیبی كا مقبرہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |