چارلس ساتواں فرانس کی تاجپوشی
تاجپوشی بادشاہ اپنے عہدے اور اختیارات سنبھالنے کی ایک تقریب ہے ۔ اس میں تاج کو بادشاہ کے سر پر پہنایا جاتا ہے ۔ چونکہ اب بادشاہوں کا زمانہ نہیں ، اس لئے اس رسم کا رواج بہت ہی کم ہے ۔ یہ رسم برطانیہ جیسے بعض ممالک میں اب بھی رائج ہے ۔
محمدرضا شاہ پہلوی کی تاجپوشی کی ایک تصویر