تبادلۂ خیال:آغا خان سوم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترمیم براۓ شخصیت[ترمیم]

اردو ویکیپڈیا کے ایڈمن صاحبان سے گزارش ہے کہ اس صفحہ پر آغاخان کی شخصیت میں ان کے خاندان کو قاچار خاندان کے ساتھ ملایا گیا ہے۔اس پر نظر ثانی کرکے درست کیا جاۓ۔آغاخان سوٸم ایک تاریخی شخصیت اور اسماعیلی فرقے کا اٹھتالسیوان امام ہے جس کا خاندان فاطمی حسینی خاندان سے تعلق ہے۔ الکریم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:51، 24 مئی 2023ء (م ع و)