تبادلۂ خیال:تولیدی دالہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اَسّی = exponential
  • اَسّ = exponent

dummy=یہ لفظ dumb سے ہی بنا ہے اور طرح طرح کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے جہاں اسکا مطلب سیاق و سباق سے نکالا جاتا ہے یا اس شعبہ سے کہ جہاں dummy استعمال کیا جارہا ہو۔ اب ظاہر ہے کہ گونگا ، صم اور گنگ یا مورت کے الفاظ میں سے ہر کوئی مفہوم پر تو پورا اترتا ہے مگر dummy کا متبادل نہیں کہا جاسکتا کیونکہ مذکورہ تمام الفاظ dumb ، mute اور statue وغیرہ کے ساتھ ابہام پیدا کرتے ہیں اس لیۓ میری راۓ میں تو ----- اخرس ----- مناسب رہے گا جسکے معنی بھی dumb کے ہوتے ہیں اور ہر اس جگہ لکھا جاسکتا ہے کہ جہاں dummy آتا ہو خواہ وہ گڑیا ہو گڈا ہو ، کوئی مورت ہو یا بے عمل و ناکارہ یا ساکت جزء ہو۔ سمرقندی