تبادلۂ خیال:حرم قدسی شریف

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حرم قدسی شریف کا استعمال بہت کم ہے لہذا اس کا نام مسجد اقصی ہونا چاہیئے--ابو السرمد محمد یوسف 01:52، 27 فروری 2020ء (م ع و)

حرم قدسی شریف اور مسجد اقصٰی میں فرق ہے۔ حرم قدسی میں کئی مقدس مقامات ہیں خاص طور پر مسجد اقصٰی، قبۃ الصخرۃ، قبہ سلسلہ، قبہ معراج، مصلی مروانی، قبہ نبی اور دیگر شامل ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:12، 27 فروری 2020ء (م ع و)
مسجد اقصٰی
حرم قدسی شریف