تبادلۂ خیال:حنفی
یہ تبادلۂ خیال حنفی میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
تجویز[ترمیم]
اس مضمون کی پہلی 6 سرخیوں کو، فقہ میں اور باقی کو ابو حنیفہ میں ضم کر دیا جانا چائیے، کیونکہ کہ سوائے پہلی تعارفی سطر کے اور کوئی بھی چیز عنوان سے مطابقت نہیں رکھتی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:30, 9 اگست 2014 (م ع و)