تبادلۂ خیال:سطح مرتفع دکن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سطح مرتفع دکن، ایک جغرافیائی اصطلاح ہے ، جب کہ دکن ایک سیاسی اور سماجی اصطلاح ہے ۔ ضم کرنے سے پہلے اس بات کی طرف توجہ فرمائیں۔ Ahmadnisar 15:29, 22 اکتوبر 2010 (UTC)

  • تنقید، میرے خیال میں اس کو دکن کے ساتھ مدغم ہونا چاہیے کیونکہ سطح مرتفع دکن کی وجہ سے باقی اصطلاحات اور الفاظ بنے ہیں جیسے دکن جمخانہ اور دکن پارک وغیرہ۔ اس کے علاوہ انگریزی وکیپیڈیا پر بھی آپ کو دکن کے نام سے ایک ضد ابہام صفحہ تو ملے گا لیکن دکن نام سے کوئی علیحدہ مضمون نہیں ملے گا۔--ساجد امجد ساجد 20:26, 22 اکتوبر 2010 (UTC)