دکن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفہ دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، جنوبی مہاراشٹر ، شمالی اور وسطی کرناٹک ، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئ سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنت دکن کہتے ہیں۔

[ترمیم] اس علاقے کے اہم شہر

[ترمیم] دکن کے اہم مسلم سلاطین


[ترمیم] مزید دیکھئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=دکن&oldid=295551’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات