تبادلۂ خیال:عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشانِ اسلام (رجسٹرڈ) پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مصنف کو پہلے بھی باور کرایا جا چکا ہے کہ وکیپیڈیا پر موجود سوانحی مضامین پر نظر ڈالیں اور اگر اس اسلوب میں مضمون لکھ سکتے ہیں، تو لکھ ڈالیں۔

--Urdutext 00:01, 28 مارچ 2007 (UTC)

اس مضمون کا تعلق کسی کے حالاتِ زندگی سے نہیں ہے بلکہ یہ عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان ِ اسلام کے نام سے ہے ۔جوکہ ایک پاکستانی تنظیم ہےاورگذشتہ ۲۵سال سے روحانیت کے فروغ کے لءے کوشاںہے۔مزیدبرآںیکہ یہ مضمون ابھی نامکمل براءے کرم اس کے مکمل ہونے تک اس پر وارننگ اورحذف کرنے کے نوٹس ہٹادءیے جاءیں۔ والسلام