تبادلۂ خیال:عبد القیوم خان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود عبدالقیوم خان کی تصویر یہاں چسپاں کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ شاید یہ اس فائل کے نام کی وجہ سے ہے کیوں کہ کئی اور تصویروں کے ساتھ بھی ایسا ہی مسئلہ رہا ہے۔ اگر کوئی اس تصویر کو یہاں چسپاں کر دے تو مہربانی ہوگی۔ والسلام --عمر احمد بنگش 21:02, 19 نومبر 2009 (UTC)

  • تصویر صرف انگریزی وکیپیڈیا پر موجود تھی، کامنز پر نہیں۔ اس لیے یہاں نظر نہیں آرہی تھی۔ اردو وکیپیڈیا پر صرف وہ تصویریں دکھائی جا سکتی ہیں جو یا تو خود اردو وکیپیڈیا پر اپلوڈ کی گئی ہوں یا کامنز پر موجود ہوں۔ میں نے فائل کامنز پر اپلوڈ کر دی ہے۔ --کاشف عقیل 21:34, 19 نومبر 2009 (UTC)