صارف:کاشف عقیل

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Wikipedia:Babel
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔ اردو
یہ صارف اردو وکیپیڈیا پر ایک منتظم ہے (تحقیق)۔ Admin mop.PNG
‏ This user is able to contribute with a near-native level of English. ‎ en-4
HTML-5 This user is a professional HTML user.
css-4 This user is an expert Cascading Style Sheets user.
js-4 This user is an expert JavaScript programmer.
وکیپیڈیا صارفین بلحاظ زبان

جو میں سر بسجدہ کبھی ہوا
تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا
تجھے کیا ملے گا نماز میں

[ترمیم] انتظامی امور

آجکل (2009ء - 2010ء) مندرجہ ذیل انتظامی صفحات کی دیکھ بھال میرے ذمہ ہے۔


[ترمیم] اعزازات

Wiki medal.jpg اعزاز
اردو وکیپیڈیا کے لیے خوبصورت اور انتہائی کارآمد سانچے تشکیل دینے پر، آپ کی کوششیں اردو وکیپیڈیا کو خوب سے خوب تر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
فہد احمد 04:48, 12 نومبر 2009 (UTC)
Wikiwings2.png INVENTION.jpg
Barnstar TemplateGuru.svg اعزاز بخدمتِ شہسوارِ کارزارِ سانچہ سازی ، جناب کاشف عقیل صاحب
اردو دائرۃ المعارف کا ابتدائی ڈھانچہ کھڑا ہو جانے کے بعد جس چیز کی کمی شدت سے محسوس ہونے لگی تھی وہ انگریزی ویکیپیڈیا کے ہم پلہ سانچوں کی تھی۔ صارفین کرام اپنے اپنے طور پر سانچوں میں اضافہ کر رہے تھے لیکن ان میں کوئی مربوط پن نہ تھا اور متعدد سانچے درست کام بھی نہیں کرتے تھے۔ جس وقت سے جناب کاشف عقیل صاحب نے اس میدانِ کارزار میں شہسواری کی ابتداء کی ہے اسی وقت سے یہ اردو دائرۃ المعارف دن بدن خوبصورت ہوتا چلا جا رہا ہے۔ جناب کاشف عقیل صاحب کی محنت اور جان فشانی آنے والوں کے لیے ایک مثال کی حیثیت رکھتی ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ انہیں ہر جگہ کامیابی عطا فرمائے، آمین۔
Current Events Barnstar.png تمغۂ اردو
ریاستہائے متحدہ امریکہ میں بیٹھ کر ہماری قومی زبان اردو کے لیے بے لوث خدمات انجام دینے، صارفین کی بروقت بلا امتیاز رنگ و نسل راہنمائی کرنے، ویکیپیڈیا پر سانچوں کو عالمی معیار کے مطابق بہتر بنانے اور ویکیپیڈیا کے لیے معیاری سانچے تخلیق کرنے (جیسے پاکستان کی سیاست، نظام شمسی اور عالمی ثقافتی ورثہ پاکستان وغیرہ) تخلیق کرنے پرجناب کاشف عقیل صاحب کے لیے تمغۂ اردو کا اعزاز از طرف رحمت عزیز چترالی

[ترمیم] موجودہ جاری کوششیں

املاء پڑتالگر کا تجرباتی صفحہ

[ترمیم] مضامین جن میں میرا حصہ قابل ذکر ہے

Cscr-featured.svg: منتخب مقالہ    Cscr-candidate.svg: امیدوار برائے منتخب مقالہ

Cscr-featured.svgنظام شمسی · سلسلہ کوہ ہمالیہ · Cscr-candidate.svgپاکستان · Cscr-candidate.svgکراچی
شخصیات: بابر · ہمایوں · اکبر · جہانگیر · شاہجہان · اورنگزیب

[ترمیم] سانچے

مندرجہ ذیل سانچوں میں میرا قابل قدر حصہ شامل ہے۔

  1. {{پرچم}}
  2. {{ترجمہ ملک}}
  3. {{پرچم تصویر}}
  4. {{عرب لیگ}}
  5. {{موتمر عالم اسلامی}}
  6. {{پاکستان کے بڑے شہر}}
  7. {{حوالہ جات}}
  8. {{حوالہ کتاب}}
  9. {{حوالہ خبر}}
  10. {{حوالہ جال}}
  11. {{عثمانی سلاطین}}
  12. {{یورپی یونین}}
  13. {{سانچہ}}
  14. {{پاکستان کے وزرائے اعظم}}
  15. {{دولت مشترکہ کے ممالک}}
  16. {{سندھ کے اضلاع}}
  17. {{عالمی ثقافتی ورثہ پاکستان}}
  18. {{جڑواں شہر}}
  19. {{دیگر نام}}
  20. {{انگریزی نام}}
  21. {{عربی نام}}
  22. {{فارسی نام}}
  23. {{عظیم ام البلاد}}
  24. {{محرم}}
  25. {{صفر}}
  26. {{ربیع الاول}}
  27. {{ربیع الثانی}}
  28. {{جمادی الاول}}
  29. {{جمادی الثانی}}
  30. {{رجب}}
  31. {{شعبان}}
  32. {{رمضان}}
  33. {{شوال}}
  34. {{ذوالقعدۃ}}
  35. {{ذوالحجۃ}}
  36. {{عیسوی سال}}
  37. {{ہجری سال}}
  38. {{پاکستان کی سیاست}}

[ترمیم] انتظامی سانچے

  1. {{انضمام مضمون}}

[ترمیم] تصاویر

[ترمیم] اہم زیر نظر صفحات

meta:User:کاشف_عقیل commons:User:کاشف_عقیل

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں