تبادلۂ خیال:قادر بخش بیدل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکیپیڈیا کے اس مضمون کا تقریبا تمام مواد ایکسپریس اخبار کی یکم نومبر ٢٠١٥ کی اشاعت میں چھپنے والے ایک مضمون [ربط] سے لفظ بہ لفظ لیا گیا ہے. بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ویکیپیڈیا کا یہ مضمون نہ صرف کاپی رائٹ کو پامال کرتا ہے بلکہ ادبی سرقہ کے زمرے میں آتا ہے.

عرفان عرفان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:07, 31 دسمبر 2017 (م ع و)