تبادلۂ خیال:محمد رضا شاہ پہلوی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گزارش یہ کی جاتی ہے کہ سانچہ معلومات میں محمد رضاہ شاہ پہلوی کی عمر وہاں درج کردہ معلومات کے مطابق 60 سال 8 ماہ اور 1 دن بنتی ہے جب کہ وہاں 101 سال لکھی آ رہی ہے جو کہ غلط ہے اسے درست کیا جانا چاہیے۔یہ صارف اردو کی ترویج کے لئے کوشاں ہے—ترویج اردو—  07:24، 15 اگست 2021ء (م ع و)