تبادلۂ خیال:مرجان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اگر آپ کہیں تو آپ کے قائم کردہ معیار کے مطابق اس طرح کے مضامین کیلیے ایک سانچہ بنا دوں؟ حیدر 11:25, 5 جولا‎ئی 2006 (UTC)

  • بہت عنایت ہوگی ، بنادیجیۓ ۔ ذیل کے دو ربط بھی ایک نظر دیکھ لیجیےگا۔ حیاتیاتی جماعت بندی کے سانچوں کے بعد پھر بعد میں شائد آپ سے امراض طب کے سانچوں کی گذارش کروں۔
  1. ربط اول
  2. ربط دوم
  • ربط دوم پر Animal species کا خاکہ نوازش فرمادیجیۓ۔ شکریہ

وائرس اور دوسرے جانوروں کے خاندانوں:

مثلا Kingdom, division, order, class, genus, subclass, suborder, family etc.

کیلیے استعمال ہونے والی انگریزی اصطلاحات کی اردو اگر آپ انگریزی اصطلاحات کے ساتھ کہیں لکھ دیں تو ایسا سانچہ بنانے میں مدد ملے گی جس میں متغیرین ماہرین حیاتیات کیلیے اجنبی نہ ہوں۔

حیدر 21:00, 5 جولا‎ئی 2006 (UTC)

  • جی ارادہ تو تھا کہ تمام سائنسی شعبہ جات کے الفاظ کو اردو وکشنری پر لکھ دوں مگر تنگی وقت کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں۔ اب آپکے کہنے کے مطابق ویکیپیڈیا پر ہی اصطلاحات کے چند صفحات بنا کر لکھ دینے کی کوشش کروں گا ، ویسے مضامین میں بھی ہر جگہ بریکیٹ میں انگریزی لکھی ہوئی ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ صفحہ پر اصطلاحات کے الفاظ خودکار طریقہ پر حرف تہجی کی ترتیب پا سکیں ؟ جیسا کہ کسی کیٹیگری کے صفحہ پر مضامین خود بخود حرف تہجی کی ترتیب میں آجاتے ہیں ۔
میرے علم میں وکیپیڈیا پر ایسا کوئی نظام نہیں۔ ایک تجویز یہ ہے کی آپ منصوبہ:ترجمۂ اصطلاحات کے نام سے ایک صفحہ بنائیں۔ ہر اصطلاح کے نام سے ایک خالی (یا ڈمی) صفحہ بنائیں اور اس کو ایسا زمرہ میں ڈال دیں جو منصوبہ:ترجمۂ اصطلاحات کا زیلی زمرہ ہو یعنی منصوبہ:ترجمۂ اصطلاحات بذات خود ایک زمرہ ہو۔ لیکن طریقہ خیال میں سودمند نہیں اور وکیپیڈیا اردو کیلیے نقصان دہ ہے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ منصوبہ:ترجمۂ اصطلاحات کے صفحہ پر مختلف شعبہ جات کی فہرست دی جائے اور شعبہ کے صفحہ پر اس کی اصطلاحات کا ترجمہ ہو۔ لمبی فہرستوں کی حفاظت اور ارتقاء کیلیے میں Microsoft Excel 2003 استعمال کرتا ہوں کیونکہ یہ آسان ہے اور اردو زبان کے ساتھ بھی کام کرتا ہے۔ VBA کے ذریعے آپ ان فہرستوں کا پیچیدہ قسم کا تجزیہ بھی باآسانی کر سکتے ہیں۔
میں تھوڑی دیر میں آپ کے منتخب کردہ سانچے پر کام شروع کرنے والا ہوں۔ مرجان کے صفحہ سے اصطلاحات کے ترجمہ میں مدد لوں گا۔ اصل وقت Debugging میں لگے گا۔ حیدر 01:26, 6 جولا‎ئی 2006 (UTC)
جی بہت شکریہ