تبادلۂ خیال:مشعر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سمرقندی صاحب کی طرف سے---- لفظ index اصل میں indicare سے بنا ہے جس کے معنی انکشاف کے ہوتے ہیں اور اسی وجہ سے پہلی انگلی کو بھی index finger کہا جاتا ہے کیونکہ اسے کسی جانب اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اشارہ کردہ شے کی وجہ سے اس سے نسبت کا مفہوم بھی جڑ جاتا ہے جیسا کہ economics اور طب وغیرہ میں۔ کشاف کا لفظ استعمال کیا جاسکتا لیکن ویکیپیڈیا پر اس سے ماخوذ الفاظ detector جیسے معنوں میں آ رہے ہیں۔ کشف یا نسبتی اشارے کے لیے index کے معنوں میں مناسب لفظ مشعر لگتا ہے؛ اس کے معنی عربی میں بھی اور اردو میں بھی indicator کے آتے ہیں؛ اردو لغت میں مشعر۔

  • اشارہ کرنے کی معنی کے لحاظ سے اِسے ’’اشاریہ‘‘ کہاجاتا ہے۔ اُردو میں عموماً یہی لفظ ’’اشاریہ‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔ اشاریہ کی بجائے ’’مشعر‘‘ کیونکر استعمال کیا جائے؟ (حوالۂ لُغت)۔۔ --محبوب عالم 20:10, 10 نومبر 2011 (UTC)
  • اشارہ=signal استعمال ہو رہا ہے۔--Urdutext 00:26, 12 نومبر 2011 (UTC)