تبادلۂ خیال:جامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس اور ٹیکنالوجی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام وعلیکم، وفاقی اردو یونیورسٹی پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی دوسری سب سے بڑی سرکاری یونیورسٹی ہے جس میں 5000 سے زائد طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں۔ میرے زہن میں کوئی بھی ایک ایسی بات سمجھ میں نہیں آرہی کہ اس مضمون کو حظف کیا جائے۔ اگر اس مضمون کو حضف کیا گیا تو یہ ناصرف ویکیپیڈیا، بلکہ یونیورسٹی کے پانچ ہزار سے طباء طالبات اور دنیا کے ساتویں سب سے بڑے شہت کراچی کے ایک ظلم عظیم ہوگا۔ اگر کسی کو اس مضمون پر کوئی اعتراض ہے تو اسے چاہئے کہ اس مظمون میں اگر کسی قسم کی کوئی غلطی ہے تو اسکی نشاندہی کر کے اسے درست کرے نہ کہ مضمون کو خارج کرنے کا مطالبہ کرے۔

  • یونیورسٹی کیا ہے؟؟ ہم نے تو جامعہ کا لفظ سنا ہے۔ کیا یہ کوئی brand name ہے کہ اس کو اردو میں نہیں لکھا جاسکتا؟؟ اگر ایسا ہے تو دو باتیں ممکن ہیں
  1. متعلقہ university کو کہیۓ کہ اپنا نام تو کم از کم اردو میں کر لو۔
  2. اور اگر ایسا ممکن نہیں اور آپ لفظ university استعمال کرنے پر ہی بضد ہیں تو پھر اس مضمون کا مقام انگریزی ویکیپیڈیا پر ہے اردو ویکیپیڈیا پر نہیں۔

میرا خیال ہے کہ آپ نے خود محبوب صاحب کا بنایا ہوا رجوع مکرر نکال کر اس کو عربیزدہ انگریزی میں دوبارہ لکھا ہے ؛ ایک موضوع پر دو مضامین نہیں ہوسکتے ؛ یا تو اس مضمون کو انگریزی ویکیپیڈیا پر لے جاکر وہاں univeristy کا لفظ استعمال کیجیۓ جو کہ منطقی فیصلہ ہے یا پھر اس کو وفاقی جامعۂ اردو کی جانب ایسے ہی رجوع مکرر کر دیجیۓ کہ جیسے یہ محبوب صاحب نے کیا تھا۔ تاریخچہ میں جاکر دیکھیۓ کہ اس کیا کیا ہوا ہے۔ ایک اور بات یہ کہ انتظامی سانچوں کو بلا تبادلۂ خیال کے نہیں چھیڑا جاسکتا۔ بلا کسی اصلاح کے محض سانچہ حذف کو نکال دینے کا آپ کو ہی نہیں کسی کو بھی حق نہیں پہنچتا۔ --سمرقندی 01:35, 29 دسمبر 2008 (UTC)

  • جناب آپ جو بھی ہیں مجھے یہ سمجھ میں نہیں آرہی کہ آپ یوبنیورسٹی کو اردو لفظ کیوں نہیں تسلیم کررہے ہیں۔ جناب کسی بھی زبان میں کسی بھی دوسری زبان کا کوئی لفظ کثرت سے استعمال ہو تو اسے اس ہی زبان کا لفظ سمجھا جاتا ہے۔ اور اردو زبان کے لئے ایسی انتہا پسندانہ باتیں کرنا جو خود برج بھاشا، اور فارسی کے اشتراک سے وجود میں آئی ہے میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ جناب مجھے بھی پتہ ہے کی یونیورسٹی کے لئے لفظ بھی استعمال ہوتا ہے لیکن لفظ یونیورسٹی خود اہل اردو میں زیادہ مشہور اور معروف ہے۔ اردو بولنے والوں کی اکثریت یونیورسٹی کا لفظ ہی استعمال کرتی ہےنا کہ جامعہ
  • دوسری بات یہ ہے کہ اس جامعہ کا سرکاری نام اردو میں بھی وفاقی اردو یونیورسٹی ہے ناکہ وفاقی جامعہ اردو، چناچہ ایک طرح سے یہ ایک برنڈ نیم ہی ہوا اس سلسلے میں اگر آپ کوئی اعتراض ہے تو وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور حکومت پاکستان سے رابطہ کریں وہی آپ کے مسلے کا حل کر سکتے ہیں۔
  • تیسری بات یہ کہ اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا کے بجائے انگریزی ویکیپیڈیا میں ہونا چاہئے بھی عقل سے بالہ تر ہے۔ کیا اکسفورڈ یونیورسٹی کے بارے میں آپ اردو زبان میں کوئی معلومات نہیں دینا چاہتے۔
  • چوہتی بات میں آپ کے انوکھے اعتراض کو مسترد کر کے آپ کی تجویز کو ناقابل قبول قرار دیتا ہوں
  • اگر پھر بھی کوئی تشنگی رہ گئی ہو تو وفاقی اردو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رابطہ کریں
  • punjab university کو اردو میں "جامعہ پنجاب" ہی لکھا جاتا ہے۔ یہی حال باقی جامعات کا بھی ہے۔ "university" کسی کے نام کا حصہ نہیں ہوتا، بلکہ یہ بتانا مقصود ہوتا ہے کہ اس ادارہ کا مقصد کیا ہے۔ آپ کی اوپر بحث بےوزن ہے اور کسی دلیل پر مبنی نہیں۔ بکثرت استعمال سے آپ کی مراد غالباً اخبارات ہیں، ان اخبارات میں معیار کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا جس لکھاری کے دل میں جو آیا لکھ دیا، اردو کا لفظ نہیں سوجھا تو انگریزی کلمہ نویسی ہی کر دی۔ وکیپیڈیا پر معیار کا خیال رکھنا ضروری ہے اور تمام مضامین میں یکساں اصطلاحات استعمال کرنا لازم ہے۔ --Urdutext 01:52, 30 دسمبر 2008 (UTC)

TALIM HASIL KER NA[ترمیم]

--139.190.179.198 07:46, 6 نومبر 2012 (UTC)mera name razi hai aur me urda talim hasil ker na hata ho dakter etaolla ki azmat ko salam mari rahno mai ki giya 03002657282. 139.190.179.198 07:46, 6 نومبر 2012 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنس اور ٹیکنالوجی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:45، 19 جنوری 2021ء (م ع و)