تبادلۂ خیال:چاہ یوسف

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چاہ یوسف اردو میں قابل فہم تھا اسے جب یوسف کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 02:08, 22 مئی 2017 (م ع و)

سابقہ غلطی کی درستی کردی گئی ہے۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 03:11, 22 مئی 2017 (م ع و)