تبادلۂ خیال:کثیر زوجگی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

کثیر زوجگی رائج اصطلاح نہیں ہے اور تعدد ازواج کا اطلاق مردوں عورتوں دونوں پر ہوتا ہے نیز بغیر تبادلہ خیال کئے کیسے فیصلہ فرما لیا (حذف کا سانچہ بھی ہٹا دیا) اور انگریزی اصطلاح جو استعمال کی ہے اس کا متبادل تعدد ازواج ہی ہے تو وہاں ضم ہونا چاہیے اور اگر انگریزی اصطلاح (Polyandry) پر مضمون گھڑا ہے تو بھی تکراری ہے چونکہ اس پر پہلے سے مضمون موجود ہے دیکھیں تعدد شوہری اور حذف ہونا چاہیے بہر حال کرتے تو آپ با اختیار لوگ اپنی مرضی ہیں ہمارا فرض تو ضابطہ اور طریقہ کار بتانا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:52, 10 نومبر 2015 (م ع و)

سبز نشانY--175.110.132.140 07:48, 29 جنوری 2016 (م ع و)