تبادلۂ خیال:کرکٹ لغت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میری عمر 18 سال ہے اور میں بچپن سے میچ کھیلنے اور دیکھنے کا بہت شوقین ہوں لیکن گھر والوں اور رشتہ داروں کی وجہ سے میچ نہیں کھیل سکتااب میں چھپ چھپ کر دوستوں کے ساتھ میچ کھیلنے جاتا ہوں ۔ اور بچپن سے میں شاہد آفریدی کا بہت بڑا فین ہوں ۔[ترمیم]

میں بھی ایک دن پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جاؤ ں گا Syed Wajid Shah (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:34، 4 جولائی 2019ء (م ع و)