تبادلۂ خیال:5 دسمبر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


سوال[ترمیم]

سندھی ثقافت کا دن کسی آئی پی کی جانب سے جوڑنے کی کوشش کی گئی تھی جس کا استرجع صرف اس لیے کیا گیا کیونکہ یہ غلط کوڈ کے طریقے داخل کرنے کی کوشش کی گئی۔ تاہم اگر دیگر صارفین اسے درست سمجھیں تو اس دن کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31, 7 دسمبر 2015 (م ع و)