تبادلۂ خیال باب:مسلم سائنس

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • تمام ابواب میں سانچہ : غیر موزوں عنوان عرصے تک لگے رہنا مناسب نہیں؛ غیر موزوں عنوان کو جلد از جلد موزوں عنوان پر منتقل کر دیا جانا بہتر ہے۔ --سمرقندی 06:16, 22 اگست 2010 (UTC)
  • یہاں مسئلہ باب کی نام فضاء کا موجود نہ ہونا ہے۔ اس بارے میں کچھ کوشش تو کی گئی تھی تاہم کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا اور یہ نام فضاء اب تک اردو وکیپیڈیا پر غیرموجود ہے۔ --کاشف عقیل 17:03, 22 اگست 2010 (UTC)