تبادلۂ خیال سانچہ:صندوق معلومات شخص

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

اس سانچہ کا عنوان اردو میں نہیں ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:07, 10 اکتوبر 2017 (م ع و)

اردو میں خانہ معلومات شخصیت موجود ہے، جس سے امتیاز کیا گیا ہے۔ ارادہ ہے کہ ان سانچوں کو اس طرح ڈھال دوں کہ، اردو عربی اور انگریزی کا ملغوبا بن جائے۔ تاکہ آسانی رہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:40, 10 اکتوبر 2017 (م ع و)
خیال: سانچہ:خانہ معلومات شخصیت/عربی ویکیپیڈیا کیا جاسکتا ہے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:40, 10 اکتوبر 2017 (م ع و)
میرا خیال ہے کہ صندوق معلومات درست عنوان نہیں۔ غالباً یہاں باکس سے مراد چوکور باکس یا خانہ ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:08, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
یہ سانچہ عربی ویکی سے لیا گیا ہے، اور وہاں خانہ معلومات کے لیے صندوق استعمال ہو رہا ہے۔ ایسے تمام سانچے ابھی تجرباتی ہیں، اس سانچے کا مواد اس وقت سانچہ:خانہ معلومات شخصیت میں استعمال ہو رہا ہے، اور بہت مفید ثابت ہوا ہے، صرف ایک خامی ہے، وہ شخصیات جن پر صرف اردو ویکی پر ہی مضمون ہے۔ ان میں خانہ معلومات تقریباً خالی ہے۔ کیوں کہ یہ سانچہ اپنی معلومات ویکی ڈیٹا سے اخذ کرتا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ سانچے میں توسیع کروں گا، سانچہ:خانہ معلومات شخصیت/مقامی میں پرانے سانچہ:خانہ معلومات شخصیت کا مواد ہو گا۔ تا کہ ایسے صفحات میں اوپر ذکر کردہ مسئلہ پیش نہ آئے، اور اسی طرح دیگر شخصیات جن پر ویکی ڈیٹا پر مواد نہ ہونے کے برابر ہو، ان کے لیے بھی توسیع نام والا سانچہ کام کرے گا۔ اس عنوان کو جلد ہی سانچہ:خانہ معلومات شخصیت سے رجوع مکرر کر دوں گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
اسی طرز پر ایک سانچے مسودہ:خانہ معلومات آباد مقام پر کام جاری ہے۔ جو عربی ویکی کے سانچے کے مطابق ہے۔ اس کا استعمال اس وقت اسلام آباد میں آزمائشی طور پر جاری ہے۔ ساتھ میں ترجمہ و اصلاح کا کام جاری ہے، اگر یہ بن جاتا ہے تو، اس سے ہم 50 ہزار سے زیادہ صفحات کو بہتر طور پر دیکھ سکیں گے۔ مطلب ان کے خانہ معلومات میں زیادہ مستند اور تازہ ترین معلومات کا اندراج ویکی ڈیٹا کے مطابق ظاہر ہو گا۔ ایک سانچہ:خانہ معلومات کتاب/عربی بھی متوازی طور پر استعمال کر رہا ہوں۔ جو درست کام کر رہا ہے۔ ان کا استعمال کرنا ہوا تو صرف سانچے کا نام شامل کر دیں، اگر مصمون کا ویکی ڈیٹا کیا گیا ہے تو خانہ معلومات میں سب کچھ آپ کی محنت اور وقت صرف کیے بغیر ظاہر ہو گا، کم متحرک صارفین ہیں اور کام زیادہ ہے --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:16, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
لیکن سانچہ:خانہ معلومات شخصیت میں ایک مسئلہ ہے px کام نہیں کررہا بلکہ عربی بك کام کررہا ہے image size کے کچھ ایسے مضامین دیکھیں ہیں میں نے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:04, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
ایسی خامیوں کی نشاندہی ضرور کریں، کسی صفحے کا نام بتائیں، تاکہ متعلقہ سانچے یا ماڈیول تک پہنچ سکوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:22, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
وہ صفحہ مجھے مل نہیں رہا مگر ایک تجربہ اس پر کیا ہے دیکھ لیجیے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:29, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
یہ تو بڑا بہترین کام ہو رہا ہے۔ زبردست۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:44, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
ابھی میں نے ایک مضمون پر تجربہ کر کے دیکھا ہے کہ تصویر کے حجم میں نہ px، نہ بك کام کررہا ہے بلکہ اس میں صرف نمبر لکھنا پڑتا ہے جیسے 200px یا 200بك نہیں صرف 200۔ لیکن اگر ساتھ خود px لگائیں تو تصویر بہت بڑی ہوجاتی ہے اس کی مثال آپ اس مضمون میں آپ دیکھ چکے ہیں۔ لیکن یہاں یہ مسئلہ ہے کہ جہاں جہاں یہ سانچہ استعمال کیا گیا ہے وہاں اگر px استعمال کیا گیا ہو تو تصویر اسی طرح نظر آرہی ہوگی۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:55, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
شاید آپ کی درستی سے دیگر سانچے خراب ہوگئے ہیں دیکھیے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:39, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)
یہ تو ماڈیول میں تبدیلی کی وجہ سے ہوا تھا۔ اسے درست کر دیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:35, 20 اکتوبر 2017 (م ع و)