تبادلۂ خیال سانچہ:نامکمل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مواد کی تبدیلی[ترمیم]

السلام علیکم! میں ایک مشورہ چاہتا ہوں۔ میں اس سانچے کا مواد تھوڑا بدلنا چاہتا ہوں اور یہ کرنا چاہتا ہوں

( یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ اس میں اضافہ کرنے کے لیے اردو ویکیپیڈیا کو آپ جیسے صارفین کی ضرورت ہے)۔

آپ لوگ اپنی رائے کا اظہار کریں۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:56، 21 اگست 2022ء (م ع و)