تبادلۂ خیال صارف:نثار احمد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


میرٹھی[ترمیم]

نثار صاحب! اسماعیل میرٹھی پر مضمون بہترین کوشش ہے۔ معذرت خواہ ہوں کہ میں آپ کا پیغام پہلے نہ پڑھ سکا، لیکن اب شاید اس میں اسپریچولسٹ صاحب کافی تبدیلیاں کر چکے ہیں شاید آپ کا مسئلہ حل ہو چکا ہو۔ والسلام فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ