تبادلۂ خیال صارف:119.154.228.178

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

آداب!

آپ نے ایک مضمون کی شکل میں ایک بڑا ہی عمدہ سوال پوچھا ہے۔ اگرچیکہ یہ مضمون آزمائشی ہونے کی وجہ سے حذف ہوچکا ہے۔ تاہم آپ کا سوال دیوان عام متفرقات منتقل کر چکا ہوں۔ ممکن ہے کہ دیگر صارفین رہنمائی فرمائیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 26 فروری 2016 (م ع و)