تبادلۂ خیال صارف:Hamadrazamehdi
Appearance
طیارہ سانحہ کراچی نامزد برائے حذف[ترمیم]
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5f/Ambox_warning_orange.svg/72px-Ambox_warning_orange.svg.png)
آداب؛ طیارہ سانحہ کراچی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:58، 23 مئی 2020ء (م ع و)