تبادلۂ خیال صارف:Select0r

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلام،
آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر خوش آمدید کہتا ہوں، آپ ریحام خان مضمون ترمیم کی ہے۔ اچھی بات ہے۔ اس وقت مجھے آپ کے یوزر نیم/صارف نام سے متعلق آگاہ کرنا ہے، یہ نام ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی کے تحت نہیں ہے۔ حکومت پاکستان کا نام استعمال نہیں کیا جا سکتا نہ ہی کسی اور ملک یا قومی یا غیر سرکاری معروف ادارے کا نام بطور صارف نام استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کیوں کہ اس طرح آپ کی ترامیم مشکوک اور نئے صارفین یا جو صرف ویکیپیڈیا پڑھتے ہیں وہ آپ قارئین آپ کا صارف نام دیکھ کر غلط فہمی میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ براہ کرم اپنا نام تبدیل کرنے کے لیے ویکیپیڈیا:تبدیلی صارف نام/درخواست سے رجوع کریں یا نیا کھاتہ تخلیق کریں۔ تاکہ اسے ختم کیا جا سکے۔ امید ہے آپ کا تعاون جاری رہے گا۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:32، 3 اگست 2018ء (م ع و)