تبادلۂ خیال صارف:Shoaib172

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موضوعات[ترمیم]

محترم! آپ جن عنوانات پر مضامین لکھ رئے ہیں، وہ انداز ویکی پیڈیا پر قبول نہیں کیا جاتا۔ آپ اس سارے مواد کو الگ الگ بنے ہوئے مضامین میں متعلقہ جگہوں پر شامل کریں، عیدالاضحی، نماز عید، قربانی، حج جیسے موضوعات پر مضامین موجود ہیں۔ مضمون کا عنوان سوالیہ نہ رکھیں، ہر ہر مسئلہ کا الگ الگ حوالہ شامل کرنے کی کوشش کریں، اگر الگ الگ کتب سے مواد لیا جارہا ہے تو۔ شخصیات کے نام کے ساتھ القابات اور مواد کو سوال جواب کے انداز میں پیش نہ کریں۔ اپنی محنت کو ضائع ہونے سے بچاہیں۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:54, 26 ستمبر 2014 (م ع و)

عنوان میں القاب[ترمیم]

عنوان میں القاب و خطابات استعمال نہ کریں جیسا کے آپ نے مادر خدمت محترمہ بلقیس ایدھی میں لکھا ہے۔ صرف نام سے ہی عنوان شروع کریں تاکہ دوسروں کے لئے تلاش میں آسانی ہو۔ بلقیس ایدھی پر مضمون پہلے سے موجود ہے۔ برائے مہربانی اگر آپ نیا مضمون لکھ رہے ہیں تو پہلے تسلی کرلیں کہ وہ مضمون پہلے سے موجود تو نہیں؟ تاکہ آپ کی محنت رائیگاں نہ جائے۔ نیازمند--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:40, 1 جنوری 2016 (م ع و)