تجدید
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تجدید کا لفظ کسی بھی چیز کی جانب دوبارہ توجہ دینے کیلیۓ یا کسی بھی چیز پر نظرثانی (revision) کرتے ہوۓ اسکو پہلے کی نسبت بہتر بنانے کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض مرکب الفاظ میں اسے تجدد بھی لکھا جاتا ہے۔