تختی طوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو تا انگریزی[ترمیم]

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے

انگریزی تا اردو[ترمیم]

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ

1 تا 100
  • طراح = Designer
  • طرحکار / طرحگر = Designer
  • طرحبند (اسم) = Design
  • طرح کرنا / طرحنا (فعل) = Design
  • طرح شدہ = Designed
  • طرحکاری / طرحبندی = Designing
  • طراز = Technique جمع : طرازات
  • ٹیکنالوجی = Technology
  • طناب = Grid (گرڈ کے دیگر معنوں میں ؛ سوراخ دار سطح، جالی، تار اور ایک خلائی نلی (vacuum tube) میں مثبیرہ (anode) اور منفیرہ (cathode) کے درمیان رکھے جانے والے برقیرے کے ہیں)

واپس جدید اصطلاحات و الفاظ