ترپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

. تاش کے کھیل میں کوئی ایک کھلاڑی پہلے پانچ پتے لے کر اپنی سمجھ سے کسی ایک رنگ کی بازی بولتا ہے یا لگاتا ہے جس کا ایک ادنی پتا دوسرے رنگ کے بڑے سے بڑے میر کو کاٹ سکتا ہے، اس کو اصطلاحاً تُرپ کہتے ہیں جس کے پاس ترپ کے پتے زیادہ ہوں وہی جیت میں رہتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔