ترکی میں پولش افواج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترکی میں پولش فوج ایک ایسی فوج تھی جو منقسم پولینڈ کے مہاجروں پر مشتمل تھی. یہ فوج روس اور ترکی کی جنگ میں لڑی اور سلطنت عثمانیہ کی حلیف تھی. انیسویں صدی کے آغاز میں یہ فوج بیس ہزار فوجیوں پر مشتمل تھی۔

اس فوج کی دو شاخیں تھیں: یورپی شاخ اور ایشائی شاخ۔ یورپی شاخ ستر فوجیوں پر مشتمل تھی اور اس کا قائد جوزف جگمین تھا۔ یہ فوجی کزلارز کی لڑائی میں (جس میں بہت فوجی مارے گئے) لڑے اور یہ شاخ صالح پاشا کی شاخ کا حصہ تھے۔ ایشیائی شاخ قفقاز میں لڑی.

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔