تل بستہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تل بستہ (Bubastis - Tell Basta) ایک قدیم مصری شہر تھا جو زیریں مصر کے علاقے میں دریائے نیل کے ساتھ واقع تھا۔
| ویکیمیڈیا العام میں تل بستہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔