تمریض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تمریض جسکو انگریزی میں nursing کہا جاتا ہے ایک ایسا پیشہ ہے کہ جسمیں صحت کے حصول (بصورت مرض)، اور پھر اس صحت کو برقرار رکھنے کے لیۓ ؛ افراد ، خاندانوں اور آبادیوں کی مدد و معاونت کی جاتی ہے۔ تمریض کی تعریف کے مطابق اس علم کو ایک سائنس بھی مانا جاتا ہے اور ایک فن بھی۔

نگار خانہ[ترمیم]