تنفس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پھیپھڑے سے ہوا کے اندر اور باہر ہونے کے عمل کو تنفس کہتے ہیں ۔ اس عمل سے جسم کے مختلف حصّوں میں آکسیجن فراہم کر کے کاربن ڈائی آکسائڈ کو باہر نکالتا ہے ۔
| ویکیمیڈیا العام میں تنفس سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |