جارج کلارک (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جارج کلارک
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج ولیم کلارک
پیدائش10 اپریل 1869(1869-04-10)
نارتھیمپٹن، نارتھیمپٹنشائر، انگلینڈ
وفات26 اگست 1955(1955-80-26) (عمر  86 سال)
نارتھیمپٹن، نارتھیمپٹنشائر، انگلینڈ
بلے بازینامعلوم
گیند بازینامعلوم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1908نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0.00
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 75
وکٹ 2
بالنگ اوسط 29.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2/58
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: Cricinfo، 17 نومبر 2011

جارج ولیم کلارک (پیدائش:10 اپریل 1869ء)|(انتقال:26 اگست 1955ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ کلارک کی بیٹنگ اور باؤلنگ کے انداز نامعلوم ہیں۔ وہ نارتھمپٹن ، نارتھمپٹن شائر میں پیدا ہوا تھا۔کلارک نے 1908ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کینٹ کے خلاف نارتھمپٹن شائر کے لیے واحد اول درجہ میں شرکت کی۔ [1] نارتھمپٹن شائر کی پہلی اننگز میں وہ صفر پر رن آؤٹ ہوئے جبکہ دوسری اننگز میں وہ اسی سکور پر پنٹر ہمفریز کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ گیند سے کلارک نے فرینک وولی اور آرتھر فیلڈر کی وکٹیں حاصل کیں۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 26 اگست 1955ء کو نارتھمپٹن، نارتھمپٹن شائر، انگلینڈ میں 86 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "First-Class Matches played by George Clarke"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011 
  2. "Northamptonshire v Kent, 1908 County Championship"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011