علم حدیث میں اس سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہے کہ جس میں تفسیر، عقائد، آداب، احکام، مناقب اور علاماتِ قیامت وغیرہ ہوں غرضیکہ ہر قسم کے مسائل سے احادیث مندرج ہوں۔