جایئو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

جائیو متحدّہ امریکہ میں جنما ایک طرز رقص ہے جو افریقی-امریکیوں باشندوں نے 1940 کی دہائ میں ایجاد کیا۔ یہ جٹربگ رقص کی ایک پرجوش قسم ہے جوکہ ایک جھول رقص ہے۔

بؤلرومی رقّاصی میں جائیو پانچ بینالاقوامی لاطینی رقصوں میں سے ہے۔ مقابلوں میں اس کو 44 تھاپ فی منٹ کے حساب سے نانچا جاتا ہے تاہم عام طور پر یہ رفتار 32 سے 40 کے بیچ ہوتی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں