جلیان سمتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جلیان سمتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامجلیان لورا ویموتھ سمتھ
پیدائش (1985-12-19) 19 دسمبر 1985 (عمر 38 برس)
ڈبلن, آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 52)24 مارچ 2005  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ29 جولائی 2006  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 7 11
رنز بنائے 39 50
بیٹنگ اوسط 6.50 5.55
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 21 21
گیندیں کرائیں 104 132
وکٹ 0 2
بولنگ اوسط 69.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/7
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 22 اپریل 2022ء

جلیان لورا ویموتھ سمتھ (پیدائش: 19 دسمبر 1985ء) ایک آئرش سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ 2005ء اور 2006 ءمیں آئرلینڈ کے لیے 7ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں نظر آئیں، بشمول 2005ء ورلڈ کپ میں۔ [1] [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Jillian Smythe"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2022 
  2. "Player Profile: Jillian Smythe"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2022